راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے وکیل فیصل چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد احتجاج کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے تاہم انہوں نے کمیٹی کے نام منظر عام پر لانے سے انکار کیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ نام نہیں بتاؤں گا کیونکہ پھر گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ فیصل چودھری کے مطابق  عمران خان نے کہا ہے 24 نومبر کو احتجاج کا مرکز اسلام آباد ہوگا، احتجاج پاکستان بھر اور پوری دنیا میں ہو گا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے۔ فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ  عمران خان نے کہا احتجاج کی یہ فائنل کال ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم واپس لی جائے اور ہمارا مینڈیٹ…

برسبن: پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہونے جا رہی ہے لیکن پہلے میچ سے سٹیڈیم کے گردو نواح میں بارش کا امکان ہے ،جس سے میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پرسبین کے محکمہ…