Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

    جون 19, 2026
    امن

    اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 19, 2026
    امریکا

    پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام

    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم
    پنجاب مارچ 18, 2026

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے عید کے موقع پر مقررہ کرایوں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اُنہوں نے تمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم دیا ہے۔
    ڈپٹی کمشنرز کو زائد کرایوں کی وصولی اور ٹکٹ بلیک مارکیٹ روکنے کے لیے کڑی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی تمام بس سٹینڈز پر کرایہ نامے نمایاں آویزاں کرنے کا بھی حکم جاری کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے روزہ دار مسافروں کے افطار کا اہتمام کرنے، بس سٹینڈز کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے اور انتظار گاہوں پر بیٹھنے کے مناسب انتظامات کے ساتھ پنکھے کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی ہے۔
    عوام کو ریلیف دینے کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ اور دیگر متعلقہ حکام کو فیلڈ میں مسلسل چیکنگ ڈیوٹی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ مریم نوازشریف نے واضح کیا کہ عید کے موقع پر گھر کو لوٹنے والے غریب مسافروں کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے گی اور ہر بس سٹینڈ پر کرایہ نامے نمایاں کر کے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
    Next Article عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی — آپریشن غضب للحق معطل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

    جون 19, 2026

    اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 19, 2026

    پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

    جون 19, 2026
    امن

    اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 19, 2026
    امریکا

    پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام

    جون 19, 2026
    حکومت

    زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ

    جون 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 13, 2026

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    شوبز

    پشاور (شوبز نیوز) — نامور اداکار زبیر جدون المعروف وڈا لالہ نے کہا ہے کہ…

    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    امریکا

    امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع

    جون 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

    جون 19, 2026
    امن

    اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 19, 2026
    امریکا

    پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام

    جون 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.