Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال میں ٹمبر مافیا نے 6,821 دیودار کے درخت کاٹ لئے
    چترال فروری 25, 2026

    چترال میں ٹمبر مافیا نے 6,821 دیودار کے درخت کاٹ لئے

    فروری 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Thousands of deodar trees axed by timber mafia in Chitral
    ان درختوں سے نکالی گئی لکڑی کا حجم تقریباً 13 لاکھ 56 ہزارمکعب فٹ تک ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چترال کے علاقے اراندیو کے جنگلاتی علاقےمیں ایک سنگین ماحولیاتی اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں مبینہ طور پر بدنام زمانہ ٹمبرمافیا نے 6,821 دیودار کے درخت کاٹ ڈالے ہیں۔

    اتنی بڑی تعداد میں درختوں کی کٹائی سے صوبہ خیبر پختونخوا کے گھنے ترین جنگلاتی ذخائر میں سے ایک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔

    ذرائع کے مطابق غیر قانونی کٹائی کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ ان درختوں سے نکالی گئی لکڑی کا حجم تقریباً 13 لاکھ 56 ہزارمکعب فٹ تک ہے۔

    دیودار ایک تاریخی اور اہم درخت ہے جو پاکستان کا قومی درخت بھی ہے۔ اس کے پتے اور شاخیں سدا بہار اور مستقل مزاجی کی علامت ہیں۔

    اس درخت کی مضبوطی اور پائیداری بے مثال ہے۔ اس کی لکڑی صدیاں گزرنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوتی، یہی وجہ ہے کہ قدیم عمارتوں اور مندروں کی تعمیر میں اس کا استعمال کیا جاتا تھا۔

    اس کی لکڑی مضبوطی کے ساتھ اپنی منفرد خوشبو کی وجہ سے بہت قیمتی ہے اور عالمی مارکیٹ میں اس کے تختوں کی قیمت سینکڑوں ڈالر بھی ہو سکتی ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ٹریفک پولیس نے بس اڈوں اور ٹرانسپورٹ مالکان کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں
    Next Article فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.