Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد
    خاص خبریں مارچ 4, 2026

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی کے علاقے بنہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول بنہ کے زیر اہتمام یومِ قومی جنگلی حیات نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس تقریب کا مقصد طلبہ اور عوام میں جنگلی حیات کے تحفظ اور قدرتی وسائل کی اہمیت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔

    تقریب میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور جنگلی حیات کے تحفظ کے موضوع پر تقاریر اور اظہارِ خیال پیش کیا۔ ایک طالبعلم نے جنگلی جانوروں کی بقا اور ماحولیاتی توازن پر روشنی ڈالی، جبکہ ایک طالبہ نے یومِ جنگلی حیات کی اہمیت بیان کرتے ہوئے حاضرین کو قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔

    اس موقع پر آلائی کی ادویاتی نباتات کی خصوصی نمائش بھی منعقد کی گئی، جس میں مقامی حکیم نے مختلف پودوں کے طبی فوائد اور استعمال کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ نمائش کو شرکاء کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔

    تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر آلائی جناب عامر مصطفیٰ تھے، جن کے ہمراہ محمد سلیم خان (ممبر نیشنل جیوگرافی)، خطیب آلائی عنایت الرحمٰن، وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے سرتاج خان، اساتذہ کرام اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

    مقررین نے کہا کہ جنگلی حیات اور ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ نئی نسل میں ماحولیاتی شعور پیدا کیے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔

    تقریب کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ علاقے میں جنگلی حیات کے تحفظ اور قدرتی وسائل کی بقا کے لیے آگاہی مہم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    Next Article عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026

    بھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ

    نومبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    آزاد کشمیر

    بھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ

    نومبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.