Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    جنوبی وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگہ، امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    امن

    شمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں
    بلوچستان نومبر 28, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت زرعی شعبہ کی ترقی اور آبپاشی کے نظام میں بہتری کیلئے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔

    جی پی آئی کے تحت بلوچستان کی غیر آباد اور بنجر زمینوں کو دوبارہ قابلِ کاشت بنایا جا رہا ہے۔

    آبپاشی کے بہتر نظام اور پانی کی دستیابی سے بلوچستان میں گندم اور چاول کی کاشت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

    مقامی کسانوں نے جی پی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جی پی آئی کے آغاز سے قبل غیر آباد رہنے والی زمینیں اب سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہو رہی ہیں۔

    مقامی کسانوں نے کہا کہ جی پی آئی کے تحت ملنے والے معیاری بیج، کھاد اور جدید آلات کی وجہ سے بنجر زمینوں پر بھی فصلیں اگانا ممکن ہوا ہے۔

    زرعی زمینوں کی بحالی اور کاشتکاری میں سہولتوں کی فراہمی پر بلوچستان کے کسانوں نے جی پی آئی کے پروگرام کو بھرپور سراہا۔

    آبپاشی نظام بلوچستان بنجر زمینیں جدید زرعی آلات چاول کی کاشت زراعت زرعی ترقی زرعی شعبہ کسان کھاد گرین پاکستان انیشی ایٹو گندم کی کاشت معیاری بیج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا
    Next Article جنوبی وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگہ، امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    جنوبی وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگہ، امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے

    نومبر 28, 2026

    شمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا

    نومبر 28, 2026

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    جنوبی وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگہ، امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    امن

    شمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا

    نومبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    حکومت

    اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے نوجوانوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا دوٹوک مؤقف

    نومبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    جنوبی وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگہ، امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    امن

    شمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا

    نومبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.