Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی
    پوٹھوہار نومبر 28, 2026

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Public transport fares in Rawalpindi have been further reduced.
    راولپنڈی میں 11 نومبر سے اب تک پٹرول سے چلنے والی مسافر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مجموعی طور پر 16 فیصد کمی کردی گئی ہے، انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر پبلک اور مال بردار ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی، ضلعی انتظامیہ کے مطابق 11 نومبر سے اب تک کرایوں میں 16 فیصد کمی کی گئی ہے ۔

    راولپنڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا براہِ راست ریلیف عوام تک پہنچانے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید تخفیف کر دی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 11 نومبر سے اب تک پٹرول پر چلنے والی مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں مجموعی طور پر 16 فیصد کمی ہو چکی ہے ۔

    ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ جنرل بس سٹینڈ پیرودھائی اور ڈی کلاس اڈوں سے چلنے والی ڈیزل گاڑیوں کے کرایوں میں دس فیصد کمی عمل میں لائی گئی ہے، اسی طرح مال بردار ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی مجموعی طور پر سولہ فیصد تک کمی کر دی گئی ہے ۔

    کرایوں میں کمی کا یہ فیصلہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایات پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹرانسپورٹرز کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا،انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ نئے کرایوں کے نرخ نامے تمام اڈوں پر نمایاں طور پر چسپاں کر دیے گئے ہیں، جبکہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقررہ نرخ سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری طور پر ہیلپ لائن نمبر ایک صفر سات ایک پر شکایت درج کرائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، امن و امان کی وجہ سے لگانا پڑا، وفاقی وزیر مصدق ملک

    نومبر 28, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز سے خلا میں براہِ راست گفتگو

    نومبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    خاص خبریں

    سوات: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام جلسہ عام منعقد ہوا جس میں ہزاروں…

    حکومت

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026
    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.