Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
    کھیل مارچ 13, 2026

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat Bangladesh in the second ODI to level the series 1-1.
    بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کی جانب سے 243 رنز کا ہدف ملا، جس کے جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 114 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے  بنگلادیش کو  128رنز سے ہراکر دے کر تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی، بارش سے متاثرہ میچ میں بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف ملا تھا ، جس کے جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، فیصلہ کن میچ اتوار کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔

    ڈھاکہ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ  کرتے ہوئے 274رنز بنائے ، تاہم بارش کے سبب بنگلا دیش کو 32 اوورز میں 243رنز کا ہدف ملا تھا ۔

    معاذ صداقت نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 46 گیندوں پر 75رنز بنائے،سلمان علی آغا نے 64 ر نز کی اننگز کھیلی، محمد رضوان 44 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، اوپنر صاحبزادہ فرحان نے 31 اور فہیم اشرف نے 14 رنز سکور کیے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے  رشاد حسین نے 3 اور مہدی حسن میراز نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، 243رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 24ویں اوور میں 114 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی ۔

    بنگلادیش کی جانب سے لٹن ڈاس 41 رنز بناکرنمایاں رہے، اس کےعلاوہ توحید نے 28 اور سیف حسن نے 12 رنز بنائے، پاکستان کی طرف سے معاذ صداقت اور حارث رؤف نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔شاہین آفریدی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    شاندار آل راونڈ کارکردگی پر معاذ صداقت کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزا دیا گیا ۔

    128 رنز سے کامیابی کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان  3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے،  سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ اتوار کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی
    Next Article نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز شاندار تقریب کے بعد اختتام پذیر، چین پھر بازی لے گیا، جاپان کا دوسرا جبکہ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز شکست ديکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.