Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»اداکارہ نور بخاری نے  سیاسی میدان  میں انٹری دے دی
    شوبز دسمبر 28, 2023

    اداکارہ نور بخاری نے  سیاسی میدان  میں انٹری دے دی

    دسمبر 28, 2023Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اداکارہ نور بخاری نے  سیاسی میدان  میں انٹری دے دی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اداکارہ نور بخاری کی سیاسی میدان میں انٹری، جہانگیر ترین کی پارٹی کی طرف سے کاغذ جمع کرائے

    زرائع کے مطابق اداکارہ نور جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی جانب سےخواتین کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔

    اداکارہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے خود پنجاب الیکشن کمیشن آفس پہنچیں جہاں ان کے کاغذات کی جانچ مکمل کرلی گئی ہے۔

    یاد رہے کہ سابقہ اداکارہ نور بخاری استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری کی اہلیہ ہیں، نور ماضی میں شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا نام رہی ہیں، بے شمار فلموں میں انہوں نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔

    Actress Noor Bukhari Politcs
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے قیدیوں کو جیل میں مزدوری اور بینک اکاؤنٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ
    Next Article ایبٹ آباد : پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں میں پہلی جے ایم سی، ایچ ای ڈی ریسرچ کانفرنس
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026
    پنجاب

    چینی اور پاکستانی ماہرین کے درمیان طبی مہارت اور جدید علاج کے تبادلے کو فروغ دیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری

    ستمبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.