Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، بنگلہ دیش اے کو ہراکر قومی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں اجلاس، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ایبٹ آباد : پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں میں پہلی جے ایم سی، ایچ ای ڈی ریسرچ کانفرنس
    ہزارہ دسمبر 28, 2023

    ایبٹ آباد : پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں میں پہلی جے ایم سی، ایچ ای ڈی ریسرچ کانفرنس

    دسمبر 28, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ایبٹ آباد : پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں میں پہلی جے ایم سی، ایچ ای ڈی ریسرچ کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد  میں سائنسی اور ادبی ریسرچ کے تناظر کے موضوع پر پہلی ”جے ایم سی، ایچ ای ڈی“ ریسرچ کانفرنس منعقد ہوئی۔

    اس کانفرنس میں باٹنی، بائیو انفارمیٹکس، کیمسٹری، انگلش اور مائیکرو بائیالوجی کے طلباءنے اپنے تحقیقی مقالے پیش کئے۔ ایک روزہ کانفرنس تین مرحلوں میں منعقد ہوئی۔

    مرکزی آڈیٹوریم میں افتتاحی تقریب ہوئی جس میں پروفیسر ڈاکٹر عباس حسین نے کانفرنس کے مندوبین کو کالج کے ریسرچ کلچر اور کامیابیوں سے متعلق آگاہ کیا۔ پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں ایبٹ آباد پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود نے جے ایم سی کے دیگر کالجوں کے فیکلٹی، طلباءاور یونیورسٹی کے بیرونی جائزہ کاروں کا خیرمقدم کیا۔

    جے ایم سی کوآرڈینیٹر پروفیسر سعید شاہ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے علم کو ٹیکنالوجی میں ترجمہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ”سائنسی اور ادبی کھوجوں کے تناظر“ کے اہم تھیم کے تحت باٹنی، بائیو انفارمیٹکس، مائیکرو بایولوجی، کیمسٹری اور انگلش میں ایک ہی جگہ پر پانچ ایک ساتھ سیشنز منعقد کرنے پر کالج انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

    ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن ہزارہ کے ڈپٹی ڈائریکٹرز یاسر ارشد اور محمد ارشد نے دن بھر اپنی موجودگی کے ساتھ کانفرنس کو خوب رونق بخشی۔ انہوں نے ہر کانفرنس کے مقام کا دورہ کیا اور ہر کانفرنس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا، تمام حصہ لینے والے طلباءکو کانفرنس کے مقامات پر اسناد سے نوازا گیا۔ اختتامی تقریب میں انگلش کے ایسوسی ایٹ پروفیسر رستم نے دوپہر کے سیشن میں کانفرنس کے جائزہ لینے والوں، طلبائ، ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداروں، پرنسپلز اور فیکلٹی کا خیرمقدم کیا۔

    ڈاکٹر اظہر محمود ( پرنسپل جی پی جی سی منڈیا) نے کہا کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے اعلیٰ افسران کے سامنے کانفرنس کی سفارشات پیش کریں گے۔ کانفرنس کے تمام چیئرز، کو چیئرز اور پرنسپلز کو شیلڈز دی گئیں جبکہ کالج کی مختلف کمیٹیوں کے سربراہان کو اسناد سے نوازا گیا۔

    Post Graduate College Abbottabad Research Conference
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاداکارہ نور بخاری نے  سیاسی میدان  میں انٹری دے دی
    Next Article ٹکٹ نہ ملا تو خودکشی کر لوں گی، مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما کی دھمکی
    Ume Roman

    Related Posts

    کوہستان: امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر رنگ بٹو بٹیڑا پائن کے گردونواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 26, 2026

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، بنگلہ دیش اے کو ہراکر قومی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں اجلاس، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    لیبیا کشتی حادثہ: پاکستانی تارکین وطن کی موجودگی کی تاحال تصدیق نہ ہو سکی، سفارت خانہ متحرک

    نومبر 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    حکومت

    اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے نوجوانوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا دوٹوک مؤقف

    نومبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، بنگلہ دیش اے کو ہراکر قومی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں اجلاس، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.