Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کوہستان: امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر رنگ بٹو بٹیڑا پائن کے گردونواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 26, 2026
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کوہستان: امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر رنگ بٹو بٹیڑا پائن کے گردونواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    فیچرڈ نومبر 26, 2026

    کوہستان: امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر رنگ بٹو بٹیڑا پائن کے گردونواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 26, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kohistan: Search and strike operation conducted in the vicinity of Rang Batu Batira Payeen, in view of the security situation.
    کولئ پالس کوہستان پولیس عوام کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے، سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈی پی او کولئی پالس کوہستان جمیل الرحمن کی خصوصی ہدایات پر موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر رنگ بٹو بٹیڑا پائن کے گردونواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا ۔

    کوہستان: کولئی پالس کوہستان  پولیس کے ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران مختلف مقامات پر سرچنگ کی گئی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنائے گئے ۔

    ڈی پی او کولئ پالس کوہستان جمیل الرحمن نے پولیس افسران و جوانوں کو سیکیورٹی مزید سخت کرنے، امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات جاری کیں ۔

    انھوں نے کہا کہ کولئی پالس کوہستان پولیس عوام کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے، سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کوہستان: امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر رنگ بٹو بٹیڑا پائن کے گردونواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 26, 2026
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

    نومبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کوہستان: امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر رنگ بٹو بٹیڑا پائن کے گردونواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 26, 2026
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.