Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری
    فیچرڈ نومبر 25, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Further reduction in prices of petroleum products; notification issued.
    پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے اور ڈیزل بھی 5 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ایک بار پھر کمی کر دی گئی ہے، جس کے حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔

    اوگرا کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق نرخوں میں یہ کمی وفاقی حکومت کے طے کردہ پرائسنگ طریقہ کار کے تحت عمل میں لائی گئی ہے، اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس سے اس کا نیا نرخ 314 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے ۔

    اس کے ساتھ ہی ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 5 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے، اور کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 348 روپے فی لیٹر مقرر ہوئی ہے۔ اوگرا کے مطابق نظرثانی شدہ ان نرخوں کا اطلاق 26 نومبر 2026 کو ہوگا ۔

    خیال رہے کہ ایک دن پہلے بھی وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گھٹائی تھیں، جس کے بعد پٹرول 318 اور ڈیزل 353 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.