Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں موسم گرم و مرطوب، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ
    شوبز جون 19, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (شوبز رپورٹر): کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے منتخب رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے عوامی گپ شپ کے دوران کہا تھا کہ اگر فیفا چاہے تو اپنا اگلا بڑا ٹورنامنٹ لیاری میں منعقد کر سکتی ہے اور پاکستان اس کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

    ان کے اس بیان پر معروف اینکر اور اداکارہ مشی خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیاری کے عوام کو درپیش بنیادی مسائل پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

    مشی خان نے کہا کہ لیاری میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، خراب سیوریج نظام، پینے کے صاف پانی کی قلت اور نامکمل ترقیاتی منصوبے سنگین مسائل ہیں جن پر فوری توجہ دی جانی چاہیے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی نمائندوں کو عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہییں، نہ کہ صرف بیانات یا دعووں تک محدود رہنا چاہیے۔

    مشی خان کے مطابق لیاری کے عوام طویل عرصے سے بنیادی سہولیات کی کمی کا شکار ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے پر ترجیح دی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو
    Next Article حکومت کا پاسپورٹ نظام مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں موسم گرم و مرطوب، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

    ستمبر 10, 2026
    ترقی

    اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں موسم گرم و مرطوب، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.