شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 12 خوارجی واصل جہنم ہوگئے، جبکہ سیکیورٹی فورسز کے 6 بہادر جوان شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور خوارجی دہشت گردوں کے مابین جھڑپوں کے 2 واقعات پیش آئے، 19 ستمبر کو پاک افغان سرحد پر سات دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کا گروپ پاکستان میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان…

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ پیجر دھماکوں کے ذریعے اسرائیل نے ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام حدیں پار کرلی ہیں۔ حزب اللہ کے سربارہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے خود اعلان جنگ کر دیا ہے، اب ہم انتقام لیں گے اور فلسطین کی حمایت بھی…