Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»فواد خان کی ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ بھارت کے سینما گھروں میں کب ریلیز ہوگی؟
    شوبز ستمبر 18, 2024

    فواد خان کی ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ بھارت کے سینما گھروں میں کب ریلیز ہوگی؟

    ستمبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    When will Fawad Khan's 'The Legend of Moolah Jat' be released in cinemas in India?
    When will Fawad Khan's 'The Legend of Moolah Jat' be released in cinemas in India?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معروف پاکستانی اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔

    دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے فلمسازوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر بھارتی فلمی شائقین کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا، فلمسازوں نے انسٹاگرام پر دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلم اگلے ماہ 2 اکتوبر کو بھارت کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

    پوسٹ میں مزید کہنا تھا کہ بھارت کے جن سینما گھروں میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ ریلیز ہوگی، اُن کی فہرست جلد شیئر کی جائے گی۔

    یاد رہے کہ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ سال 2022 میں پاکستان میں ریلیز ہوئی تھی اور غیر معمولی کامیابی حاصل کی تھی، یہ فلم 1979 کی ہٹ فلم ‘مولا جٹ’ کا ری میک ہے۔

    The Legend of Mola Jat دی لیجنڈ آف مولا جٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا کی معمر ترین بلی روزی 33 سال کی عمر میں چل بسی
    Next Article پیجر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.