Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیل تمام حدیں پار کرکے اعلان جنگ کردیا، اب انتقام لیں گے، حسن نصر اللہ
    بین الاقوامی ستمبر 20, 2024

    اسرائیل تمام حدیں پار کرکے اعلان جنگ کردیا، اب انتقام لیں گے، حسن نصر اللہ

    ستمبر 20, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Israel has crossed all borders and declared war, now they will take revenge, Hassan Nasrallah
    Israel has crossed all borders and declared war, now they will take revenge, Hassan Nasrallah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ پیجر دھماکوں کے ذریعے اسرائیل نے ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام حدیں پار کرلی ہیں۔

    حزب اللہ کے سربارہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے خود اعلان جنگ کر دیا ہے، اب ہم انتقام لیں گے اور فلسطین کی حمایت بھی جاری رہے گی۔

    اپنے خطاب میں حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے سکیورٹی کی بہت بڑی ناکامی تھی تاہم اس سے  حزب اللہ کبھی زیر نہیں ہوگی۔

    ان کا کہنا تھا کہ پیجر دھماکے عوامی اجتماعات مین ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر عام لوگون کو نشانہ بنایا، اسرائیل نے پیجر اور واکی ٹاکی دھماکوں کے ذریعے زیادہ سے زیاہ لوگوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی۔

    انہوں نے کہا کہ حزب اللہ غزہ کے لوگوں کی حمایت جاری رکھے گی۔

    حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل 8 اکتوبر کے بعد اپنے شمالی علاقے سے راہ فرار اختیار کر چکا ہے اب اسے دوبارہ وہاں لوٹنے کی اجازت ہیں دی جائے گی۔

    یاد رہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے اگلے روز سے ہی اسرائیل کے خلاف حالت جنگ میں ہے۔

    Hassan Nasrullah Hizbullah حزب اللہ حسن نصراللہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا
    Next Article ہری پور؛پولیس کارروائی کےدوران 2 منشیات فروش گرفتار،2کلو سے زائد منشیات برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.