Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    پشاور میں 12 برس بعد پی ایس ایل میلہ سجے گا، قبائلی اضلاع کے لیے علیحدہ کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026
    خیبر پختونخوا

    پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ

    نومبر 23, 2026
    قومی خبریں

    غالب کی دہلی اور تہذیب کا نوحہ!

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خیبر پختونخوا»پشاور میں 12 برس بعد پی ایس ایل میلہ سجے گا، قبائلی اضلاع کے لیے علیحدہ کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ
    خیبر پختونخوا نومبر 23, 2026

    پشاور میں 12 برس بعد پی ایس ایل میلہ سجے گا، قبائلی اضلاع کے لیے علیحدہ کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026Updated:نومبر 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The PSL extravaganza will return to Peshawar after 12 years; a decision has been made to establish a separate cricket academy for the tribal districts.
    آئندہ مارچ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں منعقد ہوگا، محسن نقوی کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں ایڈیشن کے میچز پشاور میں بھی منعقد ہوں گے اور ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بھی اسی شہر میں کھیلا جائے گا ۔

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پشاور کے شائقینِ کرکٹ اس لمحے کے طویل عرصے سے منتظر تھے، اور پی ایس ایل کو یہاں لانے کا مقصد پاکستان کرکٹ کے لیے اس شہر کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے ۔

    انہوں نے امید ظاہر کی کہ پشاور کے باسی اس ایونٹ کا استقبال اپنی روایتی گرم جوشی اور جوش و خروش کے ساتھ کریں گے، محسن نقوی نے مزید بتایا کہ سہ فریقی سیریز (ٹرائی سیریز) اور پی ایس ایل مقابلوں کے انعقاد کے بعد پشاور میں بین الاقوامی کرکٹ میچز بھی کرائے جائیں گے ۔

    چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ گزشتہ برس بھی بھرپور کوشش کی گئی تھی تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر یہ ممکن نہ ہو سکا، اب صوبے کے نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے نئے مواقع میسر آئیں گے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور قومی ٹیم کا ہر تیسرا کھلاڑی اسی صوبے سے تعلق رکھتا ہے، اس لیے یہاں کرکٹ کا فروغ ناگزیر ہے تاکہ مستقبل میں بھی بہترین کھلاڑی سامنے آتے رہیں ۔

    اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق حکومت نے پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر دیا تھا، جسے ہم دوبارہ بحال کریں گے،انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت اپنے 13 سالہ دور میں ایک بھی نیا اسٹیڈیم تعمیر نہیں کر سکی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ

    نومبر 23, 2026

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 178 ہزار 470 پوائنٹس پر پہنچ گیا

    نومبر 23, 2026

    پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    پشاور میں 12 برس بعد پی ایس ایل میلہ سجے گا، قبائلی اضلاع کے لیے علیحدہ کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026
    خیبر پختونخوا

    پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ

    نومبر 23, 2026
    ترقی

    خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026
    خاص خبریں

    خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    پشاور میں 12 برس بعد پی ایس ایل میلہ سجے گا، قبائلی اضلاع کے لیے علیحدہ کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026
    خیبر پختونخوا

    پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ

    نومبر 23, 2026
    ترقی

    خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.