Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے مگر ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود
    کھیل اگست 18, 2026

    پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے مگر ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود

    اگست 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے مگر ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے حق میں کھل کر آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ایک ہی بڑا سپر اسٹار موجود ہے، لیکن بدقسمتی سے ہم اسے وہ عزت نہیں دیتے جس کا وہ حقدار ہے۔

    غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ بابر اعظم کو گزشتہ کچھ عرصے کے دوران سابق کھلاڑیوں، کرکٹ تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مسلسل تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس کا ان پر ذہنی طور پر کافی اثر ہوا۔

    اظہر محمود کے مطابق بابر اعظم ایک شرمیلے مزاج کے انسان ہیں، اس لیے وہ اکثر تنقید کا جواب دینے کے بجائے خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف آخری سیریز کے بعد جب بابر ٹیم سے باہر تھے تو انہیں تقریباً پانچ ماہ تک قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔

    سابق آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ اس دوران بابر اعظم سابق کرکٹرز اور سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید سے کافی دل برداشتہ دکھائی دیے۔ اظہر محمود نے کہا کہ بابر میں خامیاں ضرور ہوسکتی ہیں اور ان کے کھیل میں بہتری کی گنجائش بھی موجود ہے، لیکن وقت کے ساتھ وہ پہلے سے زیادہ پختہ اور سمجھدار ہوئے ہیں۔

    اظہر محمود نے مزید کہا کہ جب بابر اعظم کپتان ہوتے ہیں تو وہ زیادہ پراعتماد نظر آتے ہیں، تاہم قیادت سے الگ ہونے کے بعد بعض اوقات غیر ضروری تنقید کے باعث وہ خود کو محدود کر لیتے ہیں۔

    بابر اعظم نے پاکستان کی قیادت کرتے ہوئے 150 میچز میں مجموعی طور پر 56.67 فیصد فتوحات حاصل کیں۔ ان کی کپتانی میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور اگلے ایڈیشن کے فائنل تک پہنچا جبکہ ون ڈے کرکٹ میں بھی ان کا جیت کا تناسب 60 فیصد سے زائد رہا۔

    کرکٹ حلقوں کے مطابق بابر اعظم کا شمار پاکستان کے کامیاب ترین بلے بازوں میں ہوتا ہے، تاہم حالیہ عرصے میں فارم اور کپتانی سے متعلق بحث کے باعث وہ مسلسل خبروں میں رہے ہیں۔


    اظہر محمود بابر اعظم پاکستان کرکٹ پاکستانی کرکٹرز سوشل میڈیا تنقید قومی ٹیم کرکٹ نیوز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانیوں کے لیے یونسکو میں ملازمتوں کے مواقع، درخواست دینے کا طریقہ جاری
    Next Article سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026

    قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.