Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز، سری لنکا نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر کے فائنل میں جگہ بنالی

    نومبر 26, 2026
    قومی خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی، اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

    نومبر 26, 2026
    فیچرڈ

    گورنر گلگت بلتستان نے سرکاری بھرتیوں کے لیے عمر کی حد 40 سال کرنے کی منظوری دے دی

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ایشیا کپ رائزنگ سٹارز، سری لنکا نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر کے فائنل میں جگہ بنالی
    کھیل نومبر 26, 2026

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز، سری لنکا نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر کے فائنل میں جگہ بنالی

    نومبر 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Asia Cup Rising Stars, Sri Lanka outclasses India to make it to the final
    پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بھارتی سورماوں کو آوٹ کلاس کردیا ، بھارت کا 318 رنز کا بڑا ہدف سری لنکا نے محض 2 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے فائنل میں جگہ بنالی ۔

    دوحہ میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا ہے، 318 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن بلے بازوں نے برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے 42 ویں اوور میں ہی محض دو وکٹوں کے نقصان پر فتح سمیٹ لی ۔

    میچ کا آغاز بھارت کی بیٹنگ سے ہوا جس نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹیں گنوا کر 317 رنز کا مجموعہ سکور بورڈ پر سجایا،  بھارتی اننگز میں ابھیشک شرما 78 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ شہباز احمد نے 54 اور کپتان تلک ورما نے 53 رنز بنا کر ٹیم کا اسکور مستحکم کیا، سری لنکن بولنگ کی جانب سے رویندو فرنینڈو، جینت لیانگے اور نیپون دھننجایا نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے دو، دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

    ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے ٹاپ آرڈر بلے بازوں نے بھارتی بولرز کو بے بس کیے رکھا، لاست کروسپولے نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 116 رنز کی سنچری سکور کی، جبکہ سینتھ جے وردنے نے دھواں دار 105 رنز بنا کر ٹیم کی جیت کو آسان بنا دیا، میچ کا رخ بدلنے والی جارحانہ سنچری پر سینتھ جے وردنے کو پلیئر آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی، اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026

    پشاور میں 12 برس بعد پی ایس ایل میلہ سجے گا، قبائلی اضلاع کے لیے علیحدہ کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026

    پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ

    نومبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز، سری لنکا نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر کے فائنل میں جگہ بنالی

    نومبر 26, 2026
    قومی خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی، اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

    نومبر 26, 2026
    فیچرڈ

    گورنر گلگت بلتستان نے سرکاری بھرتیوں کے لیے عمر کی حد 40 سال کرنے کی منظوری دے دی

    نومبر 26, 2026
    ترقی

    حکومت قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    نومبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

    نومبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز، سری لنکا نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر کے فائنل میں جگہ بنالی

    نومبر 26, 2026
    قومی خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی، اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

    نومبر 26, 2026
    فیچرڈ

    گورنر گلگت بلتستان نے سرکاری بھرتیوں کے لیے عمر کی حد 40 سال کرنے کی منظوری دے دی

    نومبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.