Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026
    بجٹ

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    باہمی تعاون

    سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات

    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»ڈھیڈی میں عید کی خوشیاں کالنجر ہری پور میں منائی گئیں، عوامی و ثقافتی شخصیات کی شرکت
    شوبز جون 3, 2026

    ڈھیڈی میں عید کی خوشیاں کالنجر ہری پور میں منائی گئیں، عوامی و ثقافتی شخصیات کی شرکت

    جون 3, 2026Updated:جون 3, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) — عید کی خوشیوں میں کالنجر ہری پور کے عوام کو شریک کرنے کے لیے معروف عوامی پروگرام “ڈھیڈی” کا خصوصی شو کالنجر میں منعقد کیا گیا، جس میں علاقے کی عوام اور مختلف سماجی، ثقافتی، تجارتی اور سیاسی شخصیات کو مدعو کیا گیا۔

    پروگرام کی میزبانی حسبِ دستور کاشف ملک نے کی، جبکہ سواتی ماما اور ظفر بھولا نے اپنی شاندار پرفارمنس کے ذریعے محفل کو مزید رنگین بنا دیا اور شو کو خوب پذیرائی حاصل ہوئی۔

    منتظمین کے مطابق “ڈھیڈی” کا دائرہ کار بتدریج ہزارہ کے دور افتادہ اور دشوار گزار علاقوں تک پھیلایا جا رہا ہے۔ اس عوامی شو کو اب ایک تفریحی پروگرام کے ساتھ ساتھ ٹورسٹ گائیڈ کی حیثیت بھی حاصل ہوتی جا رہی ہے، اور اسے ملک بھر میں بڑی دلچسپی سے دیکھا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکےٹو ٹیلیویژن کا مقبول پروگرام “ڈھیڈی” اور نکہ لالہ و وڈا لالہ کے یادگار کردار
    Next Article سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کےٹو ٹیلیویژن کا مقبول پروگرام “ڈھیڈی” اور نکہ لالہ و وڈا لالہ کے یادگار کردار

    جون 3, 2026

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026

    کے ٹو ٹیلی ویژن ماں بولی اور ثقافت کا حقیقی آئینہ دار ہے، نعیم ہزاروی

    مئی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026
    بجٹ

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    باہمی تعاون

    سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات

    جون 3, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی میں عید کی خوشیاں کالنجر ہری پور میں منائی گئیں، عوامی و ثقافتی شخصیات کی شرکت

    جون 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026
    بجٹ

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    باہمی تعاون

    سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات

    جون 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.