Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے گی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز
    ترقی نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز کردیا گیا ہے۔

    ضلعی انتظامیہ نے سڑک کی اصل حالت بحال کرنے اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے قانونی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

    ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور رنگ روڈ کے مختلف حصوں کی تزئین و آرائش اور سڑک کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

    خیبر پختونخوا حکومت کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی کی سیاسی سرپرستی میں رنگ روڈ کے ایک حصے میں موجود مکانات کو ہٹانے نہیں دیا جا رہا تھا۔

    حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 13 سال کے دوران سیاسی سرپرستی میں تمام فلاحی منصوبوں کو نقصان پہنچا۔

    قبضہ مافیا کی جانب سے کی جانے والی غیر قانونی تعمیرات سے پشاور رنگ روڈ کو نہ صرف نقصان پہنچا بلکہ اس کی خوبصورتی متاثر ہوئی۔

    رنگ روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے باعث اندرونی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بھی بڑھا۔

    شہر میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ ان تعمیرات کو ہٹانے کے لیے قانونی اقدامات کر رہی ہے۔

    نئی صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ پشاور رنگ روڈ کی اصل خوبصورتی بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

    ساتھ ہی سڑک کی حالت بہتر بنانے اور ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے لیے بھی نئی صوبائی حکومت اقدامات کر رہی ہے۔

    Anti Encroachment Operation KP News Pakistan News Peshawar Ring Road پشاور رنگ روڈ پشاور ضلعی انتظامیہ پشاور نیوز تجاوزات کے خلاف آپریشن ٹریفک کی روانی خیبرپختونخوا حکومت رنگ روڈ کی بحالی سڑکوں کی بحالی غیر قانونی تعمیرات مینا خان آفریدی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں امن کے قیام کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے گی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے گی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 9, 2026

    آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: بنوں میں گورنر راج کے بعد انتظامی سرگرمیاں تیز، شہریوں کا اقدامات پر اظہارِ اطمینان

    نومبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے گی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    نومبر 9, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: بنوں میں گورنر راج کے بعد انتظامی سرگرمیاں تیز، شہریوں کا اقدامات پر اظہارِ اطمینان

    نومبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے گی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    نومبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.