Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا
    خاص خبریں نومبر 13, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026Updated:نومبر 13, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The first Test match between Pakistan and Sri Lanka ended in a draw.
    کھیل کے آخری روز صرف ایک گھنٹہ باقی رہ جانے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کی مشاورت سے میچ ختم کردیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا، پاکستان کے ثاقب خان کو شاندار بولنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

     راولپنڈی میں کھیلے گئے دو میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 272 رنز کی لیڈ کے ساتھ 284 رنز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دوسری اننگز ڈکلیئر کی تاہم صرف ایک گھنٹہ باقی رہ جانے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کی مشاورت سے میچ ختم کردیا گیا ۔

    پاکستان کی جانب سے سعود شکیل 97 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے اور صرف 3 رنز کی کمی سے سنچری مکمل نہ کرسکے، بابر اعظم 34، غازی غوری 35، محمد طہٰ 24 اور اذان اویس 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    دیگر بیٹرز میں طیب عارف نے 11، سلمان علی آغا نے 13 اور عرفات منہاس نے 16 رنز بنائے، سری لنکا کی جانب سے میلان رتہنایاکا نے 3، اسیتھا فرنینڈو او لہیرو کمارا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    قبل ازیں پاکستان نے پہلی اننگز 434 رنز بنا کر ڈکلیئر کی تھی، جواب میں سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 446 رنز سکور کیے تھے، یوں سری لنکن ٹیم  کو 12 رنز کی برتری حاصل ہوئی ۔

    سری لنکا کی جانب سے پہلی اننگز میں کپتان کوشل مینڈس نے 119 رنز سکور کئے جبکہ دھنانجایا ڈی سلوا 167 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے ۔

    مزید برآں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو  کرنے والے ثاقب خان نے 7 سری لنکن کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل 93 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

    نومبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026
    ترقی

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

    نومبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 7, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    امریکا

    اسلام آباد: سابق پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ایران نے قطر کے…

    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.