Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026
    خاص خبریں

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026
    بھارت

    سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاس داری کا حکم

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے
    پوٹھوہار نومبر 26, 2024

    تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے

    نومبر 26, 2024Updated:دسمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے جہاں سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان ڈی چوک پہنچ چکے ہیں۔

    دوسری جانب حکومت نے ڈی چوک کی طرف بڑھنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ریلی کی قیادت کرنے والوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔

    اس سے قبل تحریک انصاف کے قافلہ جی 11 اور جی 9 سے گزرا جہاں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم ہوا جب کہ اس وقت بھی دونوں جانب سے ایک دوسرے پر آنسو گیس کی شیلنگ جاری ہے اور پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا جارہا ہے۔

     تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔  وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلایا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمتی کی یادداشتوں پر دستخط،لوکا شینکو کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے،وزیراعظم
    Next Article پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ

    اگست 31, 2026

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026
    خاص خبریں

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026
    بھارت

    سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاس داری کا حکم

    اگست 31, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ

    اگست 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026
    خاص خبریں

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026
    بھارت

    سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاس داری کا حکم

    اگست 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.