Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
    بین الاقوامی نومبر 26, 2024

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 26, 2024Updated:نومبر 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second ODI: Pakistan beat Zimbabwe by 10 wickets
    صائم ایوب نےون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرتے ہوئے 113 رنز بنائے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلاوائیو میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے 146 رنز کا ہدف  18.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔

    میزبان ٹیم کے 146 رنز کا ہدف قومی ٹیم کے اوپنرز بلے بازوں بآسانی پورا کیا اور کامیابی حاصل کی ،صائم ایوب نے جارحانہ بیٹنگ  کرتے ہوئے 62 گیندوں پر 3چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے  113 رنز بنائے، عبداللہ شفیق 32 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

    اس سے قبل زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہو سکا ۔زمبابوے کی پوری ٹیم  32.3 اوورز میں 145 بناکر ڈھیر ہوگئی۔

    پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 4 ،سلمان آغا 3 جبکہ صائم ایوب اور فیصل اکرم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    دوسرے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ۔

    شاندار اور دھواں دار بیٹنگ پر صائم ایوب میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا ۔

    ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ٹی ٹوینٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے
    Next Article پی ٹی آئی سے مذاکرات بالکل نہیں ہونگے،وفاقی حکومت کا دو ٹوک اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا قومی ٹیم کو ایشیا ہاکی کپ کیلئے بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

    جولائی 11, 2025

    بنگلا دیش کےخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

    جولائی 8, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.