Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»کے ٹو ٹیلی ویژن ماں بولی اور ثقافت کا حقیقی آئینہ دار ہے، نعیم ہزاروی
    شوبز مئی 18, 2026

    کے ٹو ٹیلی ویژن ماں بولی اور ثقافت کا حقیقی آئینہ دار ہے، نعیم ہزاروی

    مئی 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — معروف لوک فنکار نعیم ہزاروی نے کہا ہے کہ کے ٹو ٹیلی ویژن اس وقت پاکستان میں علاقائی زبانوں اور ثقافت کو فروغ دینے والا واحد موثر چینل ہے، جو حقیقی معنوں میں ماں بولی کی نمائندگی کر رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ وہ اپنی ماں بولی ہزارہ زبان کی خدمت اپنے لوک گیتوں کے ذریعے کر رہے ہیں۔ نعیم ہزاروی کے مطابق وہ بیٹھک، ڈھیڈی، کے ٹو سحر، عید شوز، ایوارڈ شوز اور سالگرہ کی تقریبات سمیت مختلف پروگرامز میں پرفارم کر چکے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ ان کی مقبولیت اور شناخت میں کے ٹو ٹیلی ویژن نے بنیادی کردار ادا کیا ہے، جس نے انہیں ایک مضبوط پلیٹ فارم فراہم کیا۔

    یہ خیالات انہوں نے کے ٹو ٹائمز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں اظہار کیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار
    Next Article حج 2026: پاکستانی حجاج کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، سردار محمد یوسف
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں: وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    اگست 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.