Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت بلتستان: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس
    گلگت بلتستان مارچ 1, 2024

    گلگت بلتستان: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس

    مارچ 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan: Diamer Bhasha and Mohmand Dams Implementation Committee meeting
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر تشکیل دی گئی دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس  ہوا۔  جو دیامر بھاشا ڈیم کی لینڈ ایکوزیشن اینڈ ری سیٹلمنٹ سب کمیٹی کی درخواست پربلایا گیا تھا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ)، جو ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں، نے اجلاس کی صدارت کی۔ اپنے خطاب میں چیئرمین واپڈا نے اجلاس میں ارکان کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

    چیئرمین نے امید ظاہر کی کہ گلگت بلتستان کی انتظامیہ گھریلو اور مسنگ چولہا کیسز حل کرنے کیلئے اپنی حکمت عملی کو جلد حتمی شکل دے گی۔ چیئرمین نے کہا کہ واپڈا متاثرین کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ متاثرین کے قانونی اور جائز کیسز کو جلد از جلد حل کیا جائے۔  اجلاس میں کمشنر دیامر استور ڈویژن نے زمین کے حصول اور پراجیکٹ متاثرین کیلئے گھرانوں اور مسنگ چولہا کیسز پر پیش رفت کے ساتھ ساتھ شکایات کے ازالہ کیلئے قائم کمیٹی اور مسنگ چولہا کمیٹی کیلئے بنائے گئے اصول و ضوابط  پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ممبر فنانس واپڈا، چیف ایگزیکٹو آفیسر دیامر بھاشا ڈیم، جنرل منیجر/ پراجیکٹ ڈائریکٹر مہمند ڈیم، ڈپٹی کمشنر مہمند اور ڈائریکٹر (لیگل) واپڈا نے عملدرآمد کمیٹی کے دسمبر 2023 کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر اب تک کی پیش رفت بارے اجلاس کو آگاہ کیا

    Gilgit Baltistan
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی مین پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں ایک دن باقی
    Next Article سانحہ زکورہ اور ٹینگ پورہ کے شہدا ء کی 32ویں برسی
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026

    چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی

    نومبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.