Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026
    فیچرڈ

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد
    خاص خبریں اکتوبر 30, 2026

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bodies of husband and wife and their 2 children found in Skardu house
    مقتول میاں بیوی نے تقریباً سات سال قبل کورٹ میرج کی تھی، اسلم کا تعلق روندو جبکہ ہانیہ کا تعلق پاراچنار سے بتایا جاتا ہے، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سکردہ شہر کے علاقے مدینہ کالونی کے عقب میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں میاں بیوی اور ان کے دو کمسن بچوں کو قتل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق مقتولین میں 35 سالہ اسلم، ان کی 30 سالہ اہلیہ ہانیہ اور پانچ سالہ اور ڈھائی سالہ دو بچے شامل ہیں ۔

    سکردو: ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول میاں بیوی نے تقریباً سات سال قبل کورٹ میرج کی تھی، اسلم کا تعلق روندو جبکہ ہانیہ کا تعلق پاراچنار سے بتایا جاتا ہے ۔

    پولیس کے مطابق واقعے کو غیرت کے نام پر قتل کے ممکنہ پہلو سے بھی دیکھا جا رہا ہے، مقتول شوہر کے لواحقین نے قتل کا الزام سسرالی رشتہ داروں پر عائد کیا ہے، تاہم واقعے کی اصل وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین تحقیقات کے بعد ہی ممکن ہوگا ۔

    واقعے کے بعد پولیس نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر دی ہے اور شواہد اکٹھے کرنے سمیت مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

    چار افراد کے بہیمانہ قتل کے اس واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس اور شدید تشویش پیدا کر دی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری اور واقعے کے حقائق سامنے لانے کیلئے تحقیقات جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
    Next Article ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026
    فیچرڈ

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026
    فیچرڈ

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.