Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026
    فیچرڈ

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
    باہمی تعاون اکتوبر 30, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن، خام تیل اور ایل پی جی کی فراہمی سمیت پٹرولیم، توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

    یہ اتفاق وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی کے درمیان ملاقات میں ہوا۔

    ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    وفاقی وزیر پٹرولیم نے بتایا کہ پاکستان نے ٹیکس نیوٹرل بانڈڈ سٹوریج پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔

    اس پالیسی کے تحت سعودی کمپنیوں کو تجارتی بنیادوں پر پاکستان میں تیل کے ذخائر قائم کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

    علی پرویز ملک کے مطابق پاکستان میں آئل سٹوریج کی سہولیات سعودی عرب کو آبنائے ہرمز اور آبنائے باب المندب سے منسلک بحری ترسیل کے خطرات میں تنوع لانے اور ایشیائی منڈیوں تک رسائی میں مدد فراہم کر سکتی ہیں۔

    ملاقات میں بلوچستان کے علاقے حب میں بڑے پیٹرولیم سٹوریج اور ریفائننگ کمپلیکس کے قیام کے منصوبے پر بھی بات چیت ہوئی۔

    علی پرویز ملک نے ینبع بندرگاہ پر پاکستان کے لیے خام تیل کی ترسیل کو ترجیح دینے پر سعودی حکام کا شکریہ ادا کیا۔

    ملاقات میں پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کے لیے سعودی آرامکو سے اضافی خام تیل اور مخصوص ایل پی جی سپلائی کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    سردیوں میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر ایل پی جی کی اضافی فراہمی کے لیے تعاون پر بھی بات ہوئی۔

    دونوں ممالک نے توانائی، پٹرولیم اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    آئل اسٹوریج ایل پی جی فراہمی پاکستان سعودی عرب تعلقات پٹرولیم تعاون توانائی شعبہ حب ریفائننگ کمپلیکس خام تیل ریفائنری اپ گریڈیشن سعودی آرامکو سعودی سفیر علی پرویز ملک معدنیات میں سرمایہ کاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    Next Article سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026
    فیچرڈ

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026
    فیچرڈ

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.