Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی
    امن نومبر 20, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: پشاور پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز کردیا.

    آج مقابلوں میں تین خطرناک ڈکیت ہلاک ہوگئے اور ایک زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔

    پشاور پولیس کے مطابق تھانہ پھندو، تھانہ فقیر آباد، تھانہ پہاڑی پورہ اور تھانہ پشتخرہ کی حدود میں سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب خطرناک اسنیچرز کے ساتھ پولیس مقابلے ہوئے۔

    فقیر آباد پولیس مقابلے کے دوران پولیس اہلکار کی بلٹ پروف جیکٹ اور سرکاری پولیس موبائل پک اَپ کو گولیاں لگنے سے نقصان پہنچا تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

    ہلاک سنیچرز میں ناصر عرف گڑہ ولد مشتاق سکنہ پھندو، زاہد ولد شیر خان سکنہ چارسدہ حال لعل دین کالونی اور نعیم ولد شاکر سکنہ ہزار خوانی شامل ہیں.

    عبد الرحمن ولد تاج محمد سکنہ یوسف آباد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

    ہلاک سنیچرز خونی رہزنی، ڈکیتی، سرکاری ملازم کو لوٹنے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، قتل، اقدامِ قتل، پولیس پر حملوں، آئس فروشی اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب تھے.

    سٹریٹ فائٹ آپریشن کے دوران اسلحہ اور مسروقہ موبائل فونز بھی برآمد ہوئے۔

    پولیس مقابلوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دیگر ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

    آپریشن سٹریٹ فائٹ پاکستان خبریں پشاور پشاور پولیس پشتخرہ پھندو پہاڑی پورہ پولیس مقابلہ خطرناک ملزمان خیبرپختونخوا پولیس ڈکیت ہلاک ڈکیتی راہزنی سٹریٹ کرائمز سنیچرز فقیر آباد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026
    بلوچستان

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    امن

    راولپنڈی: برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر کی قیادت…

    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.