Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی مین پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں ایک دن باقی
    پوٹھوہار مارچ 1, 2024

    راولپنڈی مین پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں ایک دن باقی

    مارچ 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    One day left for the Rawalpindi main PSL festival
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی مین پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں ایک دن باقی ۔تیاریاں شروع کردی گئیں ۔ پنڈی سٹیڈیم کل سے پی ایس ایل میچز کی سے میزبانی کرے گا۔

    پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئیں۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 9میچز کھیلے جائیں گے جس کے لیے 5پچز استعمال کی جائیں گی اور ساڑھے دس ہزار کرسیوں کو چار انکلوژرز میں لگایا جائے گا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔

    اسٹیڈیم میں تماشائیوں کا داخلہ علامہ اقبال پارک سے ہوگا۔علامہ اقبال پارک کو اسٹیڈیم کی سائیڈ سے ٹینٹ لگا کر کوور کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ راولپنڈی میں 2 سے10مارچ تک پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلے جائیں گے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہفتے کو ڈبل ہیڈرز سے پاکستان سپر لیگ میچوں کا آغاز ہوگا۔ دوپہر دوبجے لاہور قلندرز اورپشاور زلمی جبکہ شام سات بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہونگے ۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے ابھی سے سخت اقدامات کرنے کی ٹھان لی ہے۔سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے جائیںگے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آتشزدی سے 43 افراد جھلس کے جان کی بازی ہار گئے
    Next Article گلگت بلتستان: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس
    Ume Roman

    Related Posts

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.