Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن چلتی گاڑی پر لٹک گیا
    پنجاب جون 24, 2026

    فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن چلتی گاڑی پر لٹک گیا

    جون 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن چلتی گاڑی پر لٹک گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیصل آباد: فیصل آباد میں ٹریفک وارڈن کے چلتی گاڑی پر لٹکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    رپورٹ کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے کینال روڈ پر پیش آیا۔ ٹریفک وارڈن انعام الحق نے ایک ڈرائیور کو رکنے کا اشارہ کیا۔ تاہم ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے آگے بڑھا دی۔

    ڈرائیور کے گاڑی بھگانے پر ٹریفک وارڈن نے گاڑی کا دروازہ کھولا اور چلتی گاڑی کے ساتھ لٹک گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی سڑک پر چل رہی ہے جبکہ وارڈن دروازے کے ساتھ لٹکا ہوا ہے۔

    اس دوران ٹریفک وارڈن کی وردی بھی پھٹ گئی۔ رپورٹ کے مطابق وارڈن کافی دور تک گاڑی کے ساتھ لٹکا رہا۔

    بعد ازاں ٹریفک حکام نے چالان ادا کرنے اور ڈرائیور کی معافی کے بعد گاڑی کو چھوڑ دیا۔

    واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے۔ شہریوں کی جانب سے واقعے پر مختلف ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

    ٹریفک وارڈن ویڈیو چلتی گاڑی پر وارڈن فیصل آباد ٹریفک وارڈن فیصل آباد کینال روڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کے نائب کمانڈر انچیف کی ملاقات
    admin
    • Website

    Related Posts

    پنجاب میں سموگ کے خلاف مانیٹرنگ اور انفورسمنٹ پلان پر تیزی سے عملدرآمد جاری

    اکتوبر 5, 2026

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    انسداد منشیات

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.