Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    نومبر 5, 2026
    انسداد منشیات

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»انسداد منشیات»پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط
    انسداد منشیات نومبر 5, 2026

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

    پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے 16 اکتوبر سے اب تک 155 کامیاب آپریشنز میں 175 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

    گرفتار شدگان کے ذریعے 969 کلو گرام منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی گئی۔

    مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 62 کلو گرام ہیروئن پکڑی گئی۔

    منشیات فروشوں سے 21 کلو گرام آئس، 172 کلو گرام چرس، 566 کلو گرام بھنگ اور 135 کلو گرام پوست کا بھوسہ بھی برآمد ہوا۔

    انسداد منشیات کارروائیوں میں ملزمان سے 43 پستول، 7 رائفلیں اور 3 مشین گنز بھی قبضے میں لی گئیں۔

    ترجمان پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے مطابق 16 اکتوبر سے اب تک کی کارروائیوں میں ضبط شدہ منشیات کی تخمینی مالیت 17 کروڑ 40 لاکھ 60 ہزار روپے بتائی جا رہی ہے۔

    پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس مستقبل میں بھی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گی۔

    انسداد منشیات کارروائیاں پنجاب پولیس پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس پنجاب میں منشیات کے خلاف آپریشن منشیات برآمد منشیات فروش گرفتار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل
    Next Article 13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026

    13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    نومبر 5, 2026

    انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    نومبر 5, 2026
    انسداد منشیات

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    نومبر 5, 2026
    انسداد منشیات

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.