ڈی آئی خان میں میڈیا سےگفتگو میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہماری پالیسی قندھار سے نہیں بنتی، ہم خود فیصلہ کرتے ہیں.
گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ 13سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، کچھ وقت لگےگا۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پولیس ریفارم کر رہے ہیں، ہماری پہلی ترجیح امن و امان ہے۔
12 اضلاع کو الگ صوبہ نہیں بنایا جا رہا، یہاں دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے۔


