Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ایشین چیمپئنز ہاکی: پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر
    کھیل ستمبر 9, 2024

    ایشین چیمپئنز ہاکی: پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر

    ستمبر 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Asian Champions Hockey: Match between Pakistan and Korea tied 2-2
    Asian Champions Hockey: Match between Pakistan and Korea tied 2-2
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی میچ میں پاکستان اور کوریا کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر ہوگیا۔

    چین کے شہر ہولینبیور میں کھیلے گئے ہاکی میچ کے شروع میں کوریا کی طرف سے جنگوان نے گول سکور کرکے کورین ٹیم کو ایک گول کی سبقت دلائی۔

    اس کے بعد کھیل کے آخری کوارٹر کے آخری لمحات میں پاکستان کی طرف ساے حنان شاہد نے لگاتار دو فیلڈ گول اسکور کرکے پاکستان کو سبقت دلائی۔ تاہم کوریا کے سونگیان نے میچ کے آخری وقت میں گول کرکے میچ 2-2 گول سے برابر کر دیا۔

    پاکستان اور کوریا کا میچ برابری پر ختم ہوا، میچ کے آخری لمحات میں3 منٹ میں تین گول کیے گئے۔

    پاکستان کے حنان شاہدکو شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

    یاد رہے کہ قومی ٹیم کا ملائیشیا کے خلاف میچ بھی برابری پر ختم ہوا تھا، پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ 11 ستمبر کو جاپان کے خلاف کھیلے گی۔

    Hockey Pakistan Hockey Team پاکستان ہاکی ٹیم ہاکی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری
    Next Article جنوبی آسٹریلیا میں بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سےروکنےکا قانون کیوں بنایا گیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    ویمنز ایشیا کپ، میچ میں بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026
    پنجاب

    چینی اور پاکستانی ماہرین کے درمیان طبی مہارت اور جدید علاج کے تبادلے کو فروغ دیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری

    ستمبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    حادثات

    کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن

    ستمبر 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.