Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی
    خاص خبریں جولائی 19, 2025

    ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی

    جولائی 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operation in Hangu, 9 terrorists killed, District Police Officer and SHO injured
    دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی پولیس افسران کو علاج کیلئے سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کردیا گیا،پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو دوآبہ میں پولیس اور ٹل سکاوٹس کا دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، پولیس کے مطابق کارروائی میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ضلعی پولیس آفیسر خالد خان اور ایس ایچ او نبی خان زخمی ہو گئے ۔

    پولیس کے مطابق علاقہ زرگیری، شناوڑی سمیت دیگر علاقوں میں خارجی دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے، دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر( ڈی پی او) خالد خان اور ایس ایچ او دوآبہ نبی خان زخمی ہو گئے ۔

    پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ڈی پی او خالد خان مزید علاج کیلئے سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کردیا گیا ۔

    پولیس اور ایف سی نے ہنگو میں دہشتگردوں کی اطلاع پر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے، علاقے میں کرفیو نافذ ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی مختلف مقامات پر تعینات ہیں ۔

    دوسری جانب انسپکٹرجنرل خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ ڈی پی او ہنگو دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر رہے تھے، آپریشن کے دوران متعدد دہشتگرد مارے گئے اور کئی زخمی ہوئے، ڈی پی او ہنگو کو بھی گولی لگی ہے  تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

    آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ ڈی پی او سے بات کی ہے، ان کے حوصلے بلند ہیں،  دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے وارنٹ گرفتاری جاری
    Next Article مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے، خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.