Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    جون 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے وارنٹ گرفتاری جاری
    پوٹھوہار جولائی 19, 2025

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Order to arrest and present Chief Minister Ali Amin Gandapur in the case of arms and liquor
    عدالت نے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کا حکم سنا دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختوانخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

    اسلام آباد: جوڈیشل مجسڑیٹ مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا کے خلاف کیس کی سماعت کی ۔

    عدالت نے علی امین گنڈا پور کو عدالت پیش ہونے کا آخر موقع دے دیا اور کہا ہے کہ 342 بیان ریکارڈ نہ کرانے کے باوجود عدالت ریکارڈ کا جائزہ لیکر فیصلہ سنا سکتی ہے ۔

    عدالت نے کہا ہے کہ اگر 21 جولائی کو 342 کا بیان نہ دیا تو مزید موقع نہیں دیا جائے گا آئندہ سماعت پر 342 کا بیان ریکارڈ نا کرانے پر عدالت فیصلہ بھی سنا سکتی ہے ۔

    عدالت نے تحریری حکمنامے میں کہا ہے کہ آٹھ سال سے کیس زیر التوا ہے مئی 2024 سے پراسیکوشن گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرا چکی ہے لیکن علی امین گنڈا پور جان بوجھ کر 342 کا بیان ریکارڈ نہیں کرا رہے ۔

    تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کرتی ہے ۔

    عدالت نے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کا حکم سنا دیا، عدالت نے کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    Next Article ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026

    راولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    جون 8, 2026

    آزاد کشمیر کی صورتحال، برطانیہ اپنی سرزمین پر مقیم عناصر کو پروپیگنڈے سے باز رکھے، پاکستان

    جون 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی صورتحال، برطانیہ اپنی سرزمین پر مقیم عناصر کو پروپیگنڈے سے باز رکھے، پاکستان

    جون 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 4, 2026

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    خاص خبریں

    نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) کے شعبۂ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے وفد نے…

    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    شوبز

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    جون 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.