Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے، خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی
    خاص خبریں جولائی 20, 2025

    مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین حلف نہ اٹھا سکے، خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    جولائی 20, 2025Updated:جولائی 20, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa session postponed as members elected on reserved seats could not take oath
    ڈاکٹر عباد کا مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری نہ ہونے پر عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا اعلان ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے ہونے والا خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی ہوگیا،اجلاس دو گھنٹے سے زائد وقت کی تاخیر سے شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا ۔

    پشاور: سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوتے ہی اپویشن اراکین کی جانب سے شور شرابا کیا گیا جبکہ خواتین اراکین اسمبلی کی جانب سے بھی احتجاج کیا گیا ۔

    اپوزیشن لیڈر  صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ ایسا کب تک چلے گا، ایک سال سے زائد عرصہ ہو گیا ہے لیکن اراکین سے حلف نہیں لیا جا رہا ۔

    ڈاکٹر عباد نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری نہ ہونے پر عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کو درخواست دیں گے کہ وہ خود ارکان سے حلف لیں یا کسی کو نامزد کردیں ۔

    اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا نے واضح کیا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 6 /5 کا فارمولا برقرار ہے ۔

    اجلاس شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شیر علی آفریدی کی جانب سے ایوان میں کورم کی نشاندہی کر دی گئی جس پر اسمبلی اراکین کو ایوان میں آنے کے لیے گھنٹیاں بجانا شروع کر دی گئیں ۔

    گھنٹیاں بجنے کے باوجود حکومتی اراکین ایوان میں نہ پہنچے جس پر سپیکر کے پی اسمبلی اجلاس چھوڑ کر چلے گئے اور اسمبلی کا اجلاس 24 جولائی تک ملتوی کر دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی
    Next Article گورنرخیبرپختونخوا مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لیں،پشاور ہائیکورٹ کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.