Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل 11: لاہور نے راولپنڈی کو 32 رنز سے شکست دیدی
    کھیل اپریل 18, 2026

    پی ایس ایل 11: لاہور نے راولپنڈی کو 32 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Lahore beat Rawalpindi by 32 runs
    شاندار 84 رنز سکور کرنے پر لاہور کے فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سُپرلیگ 11 کے 27 ویں میچ میں میں لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو  32 رنز  سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے  باہر کردیا،211 رنز ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز مقررہ اوورز میں 178 رنز بنا سکی اور جاری ایونٹ میں مسلسل ساتویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور نے مقررہ اوورز میں 4  وکٹ پر 210 رنز  بنائے، فخر زمان نے 84 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، محمد فاروق نے 63 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

     راولپنڈیز کی جانب سے  محمد عامر  اور  رضا اللہ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا سکی، یاسر خان 58 اور سعد مسعود  54 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے حارث رؤف نے 3، شاہین آفریدی اور اسامہ میر نے 2،2  وکٹیں حاصل کیں، شاندار 84 رنز سکور کرنے پر لاہور کے فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پی سی بی نے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا
    Next Article وزیر اعظم شہباز شریف 3 ممالک کا اہم دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز شاندار تقریب کے بعد اختتام پذیر، چین پھر بازی لے گیا، جاپان کا دوسرا جبکہ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز شکست ديکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.