Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پی سی بی نے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا
    کھیل اپریل 18, 2026

    بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پی سی بی نے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا

    اپریل 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PCB announces 16-member national squad for Test series against Bangladesh
    سرفراز احمد کو بنگلادیش ٹور کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے ،اسد شفیق اور عمر گل بیٹنگ اور بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں انجام دیں گے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا، شان مسعود قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان برقراررہیں گے، سکواڈ میں 4 نئے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔

    شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ 4 نئے کھلاڑیوں کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، 5 کھلاڑی لاہور میں جاری این سی اے ریڈ بال کیمپ میں شریک ہیں ۔

    قومی ٹیسٹ سکواڈ 27 اپریل کو کراچی میں کیمپ جوائن کرے گا جبکہ پی ایس ایل میں شریک کھلاڑی اپنی ٹیموں کے میچز مکمل ہونے کے بعد کیمپ جوائن کریں گے۔ قومی ٹیم کا کیمپ یکم مئی کو اختتام پذیر ہوگا اور ٹیم 2 مئی کو بنگلادیش کے لیے روانہ ہوگی ۔

    پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی سے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے سلہٹ میں ہوگا اور یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں ۔

    سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کو بنگلادیش ٹور کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز اسد شفیق اور عمر گل بیٹنگ اور بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں انجام دیں گے ۔

    سکواڈ میں کپتان شان مسعود ، عبداللہ فضل،عماد بٹ، اذان اویس، بابر اعظم، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد اسکواڈ کا حصہ ہیں ۔

    محمد عباس، محمد رضوان، محمد غازی غوری، نعمان علی، ساجد خان، سلمان علی آغا، سعود شکیل اور شاہین شاہ آفریدی بھی سکواڈ میں شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، جلد نئی قسط جاری ہونے کی توقع
    Next Article پی ایس ایل 11: لاہور نے راولپنڈی کو 32 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز شاندار تقریب کے بعد اختتام پذیر، چین پھر بازی لے گیا، جاپان کا دوسرا جبکہ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز شکست ديکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.