Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    خاص خبریں اپریل 20, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اپریل 20, 2026Updated:اپریل 20, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly unanimously passes resolution in support of Islamabad peace talks
    اسمبلی اجلاس کو روایتی ایوان کے بجائے کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، دوسری جانب صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل کو سہ پہر 3 بجے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہونے کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے، دریں اثنا ایوان میں گداگری کی انسداد کیلئے بل بھی پیش کیا گیا ۔

    پشاور: اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کی پیش کردہ قرارداد میں امن، استحکام اور علاقائی تعاون پر زوردیا گیا، متن میں کہا گیا ہے کہ قرارداد میں بانی پی ٹی آئی کے خارجہ پالیسی وژن کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

    اسلام آباد میں امن مذاکرات ہی پائیدار امن کا واحد راستہ قراردیاگیا ہے، قرارداد میں خیبرپختومخوا اسمبلی قراردادکا امن اور سفارت کاری کے فروغ کا اعادہ بھی کیا گیا ہے ۔

    قرارداد کے متن کے مطابق اسلام آباد امن مکالمہ علاقائی ہم آہنگی کا موقع، تنازعات غربت اور انسانی مسائل میں اضافے کا سبب ہیں ۔

    قرارداد میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیاسی مکالمے کو ناگزیر قرار دے دیا گیا، ایوان نے امن مذاکرات کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے، خيبر پختونخوا اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔

    دوسری جانب ایوان میں بذریعہ مراسلہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے اراکین اسمبلی کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 22 اپریل کو سہ پہر 03 بجے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوگا ۔

    مراسلے کے مطابق اسمبلی اجلاس کو روایتی ایوان کے بجائے عمران خان سٹیڈیم پشاور میں منعقد کرنے کا فیصلہ اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے مطابق کیا گیا ہے، جبکہ اس تبدیلی سے تمام اراکین کو پیشگی طور پر مطلع کر دیا گیا ہے تاکہ وہ بروقت اپنی شرکت یقینی بنا سکیں ۔

    مزید کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں اجلاس کے انعقاد کے لیے تمام انتظامات فوری طور پر مکمل کیے جائیں، جن میں سیکیورٹی، میڈیا سہولیات اور دیگر انتظامی امور شامل ہیں، تاکہ پارلیمانی کارروائی کو منظم اور مؤثر انداز میں یقینی بنایا جا سکے ۔

    دریں اثنا ایوان میں گداگری کے خاتمے کیلئے ویگرینسی ایکٹ 2026 اسمبلی میں پیش کیا گیا، مجوزہ بل کے مطابق قانون پورے صوبے میں نافذ ہوگا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائیگی ۔

    بل میں کہا گیا ہے کہ گداگری کے خاتمے کیلئے صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کی جائے گی، کمیٹی کو گداگر کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی سفارش کا اختیار ہوگا ۔

    مجوزہ بل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پہلی بار بھیک مانگنے پر وارننگ یا ایک ماہ قید جبکہ دوبارہ پر ایک سال قید کی سزا ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی
    Next Article ایبٹ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.