Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل
    خاص خبریں مئی 28, 2026

    ڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل

    مئی 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد — ڈونگہ گلی کے مقام پر سیاحوں کی ایک گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔

    اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔

    حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 55 سالہ ولید، 32 سالہ زاہد اور 28 سالہ علیمہ شامل ہیں، جو لاہور کے رہائشی ہیں۔

    ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں مزید علاج کے لیے آر ایچ سی نتھیاگلی منتقل کر دیا۔

    ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق ادارہ ہر قسم کی ایمرجنسی میں عوام کو فوری اور مؤثر امداد فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری کے جنگلات میں شدید آگ، قیمتی چیڑ کے درخت متاثر، ریسکیو آپریشن جاری
    Next Article لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بیرون ملک سفر میں آف لوڈنگ پر ایف آئی اے کیلئے نئی ہدایات جاری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.