Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بیرون ملک سفر میں آف لوڈنگ پر ایف آئی اے کیلئے نئی ہدایات جاری
    خاص خبریں مئی 29, 2026

    لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بیرون ملک سفر میں آف لوڈنگ پر ایف آئی اے کیلئے نئی ہدایات جاری

    مئی 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے معاملے پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

    عدالت نے قرار دیا ہے کہ جن شہریوں کے پاس درست سفری دستاویزات موجود ہوں، انہیں صرف خدشات یا غیر واضح وجوہات کی بنیاد پر سفر سے روکنا غیر قانونی ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ آف لوڈنگ کے ہر فیصلے کی تفصیلی وجوہات تحریری طور پر ریکارڈ کرنا لازمی ہوگا۔

    یہ فیصلہ جسٹس راحیل کامران نے محمد عباس نامی شہری کی درخواست پر جاری کیا، جس میں ایف آئی اے کے اقدام کو کالعدم قرار دیا گیا۔

    درخواست گزار کو نائجیریا جانے سے اس وقت روکا گیا جب اس کے پاس ویزا، ٹکٹ اور تمام ضروری سفری دستاویزات موجود تھیں۔ عدالت کے مطابق اسے امیگریشن کلیئرنس اور بورڈنگ کارڈ ملنے کے بعد اچانک آف لوڈ کیا گیا، صرف اس خدشے کی بنیاد پر کہ وہ ممکنہ طور پر واپس نہ آئے۔

    عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار کسی مقدمے، انکوائری، بلیک لسٹ یا ای سی ایل میں شامل نہیں تھا، اس لیے اسے روکنے کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں تھا۔

    فیصلے میں کہا گیا کہ آف لوڈنگ کے باعث شہری کو مالی نقصان، ذہنی اذیت اور ساکھ کو نقصان پہنچا۔

    عدالت نے واضح کیا کہ بیرون ملک سفر آئین کے تحت شہری کا بنیادی حق ہے اور ایف آئی اے کے اختیارات محدود ہیں، جن کا استعمال شفاف اور قانونی طریقے سے ہونا چاہیے۔

    مزید کہا گیا کہ صرف شبہات یا غیر واضح خدشات کی بنیاد پر کسی شہری کو سفر سے نہیں روکا جا سکتا، بلکہ ہر فیصلے کی ٹھوس اور تحریری وجوہات درج کرنا ضروری ہے۔

    عدالت نے یہ بھی ہدایت کی کہ آف لوڈنگ کے دوران کیے گئے سوالات، جوابات اور کارروائی کو مکمل طور پر ریکارڈ کیا جائے اور ممکن ہو تو اسے الیکٹرانک طور پر محفوظ کیا جائے۔ ساتھ ہی حکم دیا گیا کہ آف لوڈنگ آرڈر یا متعلقہ دستاویز کی نقل متاثرہ مسافر کو فراہم کرنا بھی لازمی ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل
    Next Article وزیراعظم آزاد کشمیر کا چڑی کوٹ سیکٹر کا دورہ، پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ عید منائی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.