Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کا خط انتخابات کو متنازع بنانے کے مترادف ہے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان
    فیچرڈ مئی 31, 2026

    خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کا خط انتخابات کو متنازع بنانے کے مترادف ہے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

    مئی 31, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister's letter is tantamount to making the elections controversial, Chief Election Commissioner Gilgit-Baltistan
    خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی کی آمد بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی تھی، راجہ شہباز خان کی پریس کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کی جانب سے لکھا گیا خط انتخابات کو متنازع بنانے کے مترادف ہے ان کا خط لکھنا غیر قانونی عمل ہے اور اس سے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے ۔

    گلگت( ندیم خان)  پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد سب کے لیے یکساں ہے اور کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی کی آمد بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی تھی جبکہ دوران انتخابی مہم کسی بھی صوبے کے وزراء یا سیاسی شخصیات کو گلگت بلتستان آنے کے لیے الیکشن کمیشن سے این او سی لینا ہوگا ۔

    انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ اور دیگر وزراء کی سکردو آمد بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے جبکہ وفاقی وزیر امیر مقام این او سی حاصل کرکے گلگت بلتستان آئے تھے، چیف الیکشن کمشنر نے خبردار کیا کہ اگر کسی امیدوار نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تو اسے نااہل بھی قرار دیا جا سکتا ہے ۔

    راجہ شہباز خان نے سیاسی جماعتوں سے پرامن انتخابات کے انعقاد میں تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ آخری وارننگ ہے اور تمام امیدوار و جماعتیں انتخابی قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کریں ۔

    انہوں نے بتایا کہ انتخابات کے لیے جامع سیکیورٹی پلان تیار کیا گیا ہے، پنجاب سے پانچ ہزار پولیس اہلکار الیکشن ڈیوٹی کے لیے طلب کیے گئے ہیں جبکہ حساس اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز کی درجہ بندی بھی مکمل کر لی گئی ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ الیکشن سیکیورٹی کے لیے فوج طلب نہیں کی گئی، تاہم پولیس کے ساتھ گلگت بلتستان اسکاؤٹس، ایف سی اور رینجرز کے اہلکار تعینات ہوں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاین ایف سی میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکو شیئر ملنا چاہیے، خواجہ سعد رفیق
    Next Article گلگت بلتستان انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 2026

    لکی مروت حیات خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سرکاری اہلکار شہید

    جولائی 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    بلوچستان

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.