Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»این ایف سی میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکو شیئر ملنا چاہیے، خواجہ سعد رفیق
    آزاد کشمیر مئی 31, 2026

    این ایف سی میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکو شیئر ملنا چاہیے، خواجہ سعد رفیق

    مئی 31, 2026Updated:مئی 31, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit Baltistan and Azad Kashmir should get share in NFC, Khawaja Saad Rafiq
    اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق سے زیادہ صوبوں کے پاس فنڈز ہیں، کراچی بدقسمتی سےگندگی کا ڈھیر ہے، سکردو میں خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلم لیگ ن  کے رہنما سعد رفیق  نے کہا ہے کہ ہم اپنی کوتاہی کا اعتراف کرتے ہیں، این ایف سی میں گلگت بلتستان اور  آزاد کشمیرکو شیئر ملنا چاہیے، این ایف سی میں آپ کا شیئر  آئےگا تو  پیسے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑےگی ۔

    سکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ کراچی، پشاور   اور لاہور  دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں، پنجاب کے کسی شہر بھی جائیں آپ کو  تبدیلی نظر  آئے گی ۔

    سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نواز  شریف  نے پاکستان  میں جدید انفرااسٹرکچر کی بنیاد رکھی، اگر نواز شریف کی حکومتیں نہ گرائی جاتیں تویہ ملک ترقی کرچکا ہوتا، ہم اپنی کوتاہی کا اعتراف کرتے ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ این ایف سی میں گلگت بلتستان اور  آزاد کشمیرکو  شیئر ملنا چاہیے، این ایف سی میں آپ کا  شیئر  آئےگا  تو  پیسےمانگنےکی ضرورت  نہیں پڑےگی ۔

     سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کراچی، پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں،  اٹھارویں ترمیم کے بعد  وفاق سے زیادہ صوبوں کے پاس فنڈز ہیں، کراچی بدقسمتی سےگندگی کا ڈھیر ہے،کوئی داد رسی کرنے  والا نہیں، پنجاب کے کسی شہر بھی جائیں آپ کو تبدیلی نظر آئےگی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ  ہم چاہتےہیں تمام سیاسی جماعتوں کو  جلسے کرنے کی  اجازت  ہونی چاہیے، مجھے 22گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سن کر  بہت تکلیف ہوئی ہے، شہباز شریف نے 100میگاواٹ  سولر انرجی  پروجیکٹ دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ہو گئے، پارلیمانی پارٹی اجلاس سے 30 ناراض اراکین کا بائیکاٹ
    Next Article خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کا خط انتخابات کو متنازع بنانے کے مترادف ہے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026

    مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

    ستمبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.