Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کو 27 ستمبر احتجاج سے روکنے کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ہو گئے، پارلیمانی پارٹی اجلاس سے 30 ناراض اراکین کا بائیکاٹ
    خاص خبریں مئی 31, 2026

    پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ہو گئے، پارلیمانی پارٹی اجلاس سے 30 ناراض اراکین کا بائیکاٹ

    مئی 31, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Differences in PTI turn serious, 30 disgruntled members boycott parliamentary party meeting
    تم نام کیوں نہیں لیتے ’’اس کا، اس کی ‘‘ ڈائیلاگ کیوں مارتے ہو ، علی امین گنڈاپور کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو جواب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت پی ٹی آئی میں اختلاف کا معاملہ سنگین ہوگیا جہاں پارلیمانی گروپ کے واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور میں لفظی تکرار ہوئی، دوسری جانب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں 30 کے قریب ناراض اراکین نے بائیکاٹ کیا ہے ۔

    پشاور: پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے میسج پر علی امین گنڈاپور نے سخت جواب دیا ۔

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پارلیمانی گروپ میں کہا تھا کہ کچھ عناصر پارٹی کے اندر اور باہر حکومت کو کمزور کررہے ہیں، جس پر علی امین گنڈاپور نے جواب دیا کہ تم نام کیوں نہیں لیتے ’’اس کا، اس کی ‘‘ ڈائیلاگ کیوں مارتے ہو ۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وزیراعلیٰ صاحب غداری اور وفاداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹںے کی اتھارٹی آپ نہیں، بانی چیئرمین کے ساتھ کون ہے اور کون نہیں باتوں سے نہیں عمل سے ثابت کریں ۔

    انہوں نے کہا کہ فیصلوں کا اختیار صرف بانی کے پاس ہے، چھپ چھپ کر ملاقاتیں آپ کرتے ہیں اور اس طرح کے خطاب کسی اور کو دے رہے ہیں، جو ذمہ داریاں دی گئی ہیں ان پر فوکس کریں ۔

    دوسری جانب  پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعلی ہاوس میں ہوا ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے 60 اراکین کے پی اسمبلی شریک ہوئے جبکہ 30 کے قریب ناراض اراکین اسمبلی نے اجلاس سے بائیکاٹ کیا ۔

    ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ناراض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہمیں کوئی توڑ سکتا ہے اور نہ ہی بانی کے نظریے سے پیچھے ہٹا سکتا ہے ۔

    سہیل آفرید کا کہنا تھا کہ اگلے سال کا بجٹ عوام دوست بجٹ ہوگا، ترقیاتی منصوبوں میں بانی کے وژن کی عکاسی ہوگی ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کے حقوق کے حصول کے لیے دیگر جماعتوں کو بھی ساتھ ملا کر جد وجہد کر رہے ہیں ،یہ خیبرپختونخوا کے عوام کے وسائل و حقوق ہیں ،ہم نے ان کے حصول کے لیے مشترکہ آواز اُٹھانی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں کئی گاڑیاں ٹکرانے سے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    Next Article این ایف سی میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکو شیئر ملنا چاہیے، خواجہ سعد رفیق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کو 27 ستمبر احتجاج سے روکنے کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

    ستمبر 14, 2026

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کو 27 ستمبر احتجاج سے روکنے کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت کو بلدیاتی قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو طلب کرنے کا اشارہ

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کو 27 ستمبر احتجاج سے روکنے کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.