Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی
    اسلام آباد اپریل 20, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Trump says will consider Field Marshal’s warning on Hormuz blockade; source says
    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایرانی وزارت خارجہ نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا وفد مذاکرات کے اگلے دور کے لیے پاکستان نہیں جائے گا۔ جس کے فوراً بعد پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں رابطہ ہوا ہے۔

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حالات میں امریکہ کے ساتھ نئے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔

    انہوں نے تہران کا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ ایران اب امریکا پر مزید اعتماد نہیں کر سکتا کیونکہ واشنگٹن کا رویہ مسلسل غیر یقینی رہا ہے۔

    ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی انتظامیہ کے رویے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے اپنے ماضی کے تجربات سے کچھ نہیں سیکھا اور وہ اب بھی وہی غلطیاں دہرا رہا ہے جو پہلے کی گئی تھیں۔

    ایرانی حکام کا ماننا ہے کہ ایک طرف امریکہ مذاکرات کی دعوت دیتا ہے اور دوسری طرف ایرانی اثاثوں اور بحری جہازوں کے خلاف کارروائیاں کر کے کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے۔

    جس کے بعد برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر میں رابطے کی خبر دی۔

    رائٹرز کے مطابق، فیلڈ مارشل نے امریکی صدر کو واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ جس پر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی پر نظرثانی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

    واضح رہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہر کے بڑے حصوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے جبکہ بیس ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
    Next Article خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.