Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کے ٹو ٹی وی کی خبر پر فوری ایکشن، مانسہرہ میں سیاحوں سے زبردستی ٹیکس لینے کا خاتمہ
    خاص خبریں جون 28, 2026

    کے ٹو ٹی وی کی خبر پر فوری ایکشن، مانسہرہ میں سیاحوں سے زبردستی ٹیکس لینے کا خاتمہ

    جون 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Immediate action on K2 TV news, end of forced tax collection from tourists in Mansehra
    مانسہرہ،ناجائز ٹیکس لینے کے لئے یہ پرچیاں سیاحوں کو تھمائی جاتی تھیں جو اب انتظامیہ نے اپنے قبضے میں لی لی ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کے ٹو ٹیلیویژن کی خبر پر فوری ایکشن مانسہرہ کے سیاحتی علاقے سچاں دومیل میں سیاحوں سے زبردستی ٹیکس لینے کا خاتمہ ہو گیا ۔

    مانسہرہ: ​ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اور ٹی ایم او بفه پکهل مظہر مظفر خان کی ہدایت پر انفورسمنٹ عملے نے سچاں دومیل کا ہنگامی دورہ کر کے سیاحوں سے لیا جانے والا 20 روپے کا غیر قانونی ٹیکس فوری بند کروا دیا ۔

    مقامی زمیندار کے کارندے کو پیر کے روز ٹی ایم او آفس طلب کر کے سخت وارننگ دی گئی ہے کہ دوبارہ شکایت پر ایف آئی آر درج ہوگی ۔

    زمینداروں نے یقین دہانی کے بعد موقع سے ٹیکس پوائنٹ ہٹا دیا ہے، ٹی ایم اے بفه پکهل نے واضح کیا ہے کہ یہاں کسی فیس کی کوئی این او سی نہیں دی گئی، اور اس حوالے سے تھانہ نواز آباد کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔

    کے ٹو ٹیلیویژن پر خبر چلنے کے بعد آج دوسرے روز بھی چھٹی کے باوجود ضلع انتظامیہ کے افسران سرن ویلی میں موجود ہیں جگہ جگہ پکنک پوائنٹس کا معائنہ کر رہے ہیں اور اور ٹیکس وصول کرنے کے لئیے لگائے جانے والے بیرئیرز کو اکھاڑ پھینکا ہے ۔

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر ناجائز ٹیکس لینے کے لئے یرچیاں سیاحوں کو تھمائی جاتی تھیں، جس کے بعد اب انتظامیہ نے تمام پرچیاں  اپنے قبضے میں لی لی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادکشمیر انتخابات، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا
    Next Article سکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد پر کارروائی، 29 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی تقسیم آبادی کے تناسب کے مطابق کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

    ستمبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.