Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»افغانستان»سکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد پر کارروائی، 29 دہشتگرد ہلاک
    افغانستان جون 29, 2026

    سکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد پر کارروائی، 29 دہشتگرد ہلاک

    جون 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: سکیورٹی فورسز کی پاکستان-افغانستان سرحدی علاقے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے نتیجے میں 29 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آپریشن "غضبُ لِلحق” کے تسلسل میں، مستند انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر 28 اور 29 جون کی درمیانی شب سکیورٹی فورسز نے پاکستان-افغانستان سرحدی علاقے میں جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد کیمپوں اور محفوظ ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

    پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں واقع تین اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ تباہ کیا گیا۔ کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کر دیا گیا۔

    ضلع باجوڑ میں پاکستان-افغانستان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ایک گروہ کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔

    آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر خان فروش عرف زابل سمیت بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے مزید تین دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

    وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات کے فروغ کے لیے ہمیشہ کوشاں رہا ہے، تاہم اپنے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور قومی سلامتی ہر صورت ہماری اولین ترجیح رہے گی، جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

    آپریشن غضب للحق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن باجوڑ آپریشن پاکستان افغانستان سرحد پاکستان فوج پاکستان نیوز جماعت الاحرار دہشت گرد ہلاک دہشت گردی سکیورٹی فورسز عطا اللہ تارڑ فتنہ الخوارج قومی سلامتی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے ٹو ٹی وی کی خبر پر فوری ایکشن، مانسہرہ میں سیاحوں سے زبردستی ٹیکس لینے کا خاتمہ
    Next Article پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی تقسیم آبادی کے تناسب کے مطابق کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

    ستمبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.