Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزادکشمیر انتخابات، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا
    آزاد کشمیر جون 28, 2026

    آزادکشمیر انتخابات، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا

    جون 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir elections, PPP and JUI announce political alliance
    پیپلزپارٹی ہمیں دو حلقوں میں سپورٹ کرے گی اوردیگر تمام حلقوں میں جے یوآئی پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو سپورٹ کرے گی، مولانا سعید یوسف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے ۔

    اسلام آباد میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی آزادکشمیر کے رہنماؤں نے اہم ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس موقع پر  پی پی رہنما چودھری یاسین نے کہا کہ آزاد کشمیرمیں جے یوآئی کے ساتھ باضابطہ سیاسی اتحاد کا اعلان کرنے جارہے ہیں، اس اتحاد سے ریاست میں دونوں جماعتوں کو فائدہ ہوگا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو ہر فورم پر اجاگر کیا،انہوں نے اعلان کیا کہ ایل 14 اورایل 23 پر جے یوآئی امیدوار دونوں پارٹیوں کے مشترکہ امیدوار ہوں گے ۔

    اس موقع پر جے یو آئی آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف کا کہنا تھاکہ آج آزاد جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی ہمیں دو حلقوں میں سپورٹ کرے گی اوردیگر تمام حلقوں میں جے یوآئی پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو سپورٹ کرے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی میں شہید رینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
    Next Article کے ٹو ٹی وی کی خبر پر فوری ایکشن، مانسہرہ میں سیاحوں سے زبردستی ٹیکس لینے کا خاتمہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.