Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے
    خاص خبریں اگست 18, 2026

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    First Test against England: Captain Babar Azam ruled out due to injury; Salman Ali Agha will perform captaincy duties.
    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیکسٹ میچ کل سے لیڈز کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستان وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہوگا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث پہلے میچ سے باہر ہوگئے، ہیڈ کوچ سرفراز احمد کے مطابق سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے ۔

    قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم کی عدم موجودگی میں سلمان علی آغا پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی قیادت کریں گے، جبکہ شان مسعود بھی میچ کے لیے مکمل طور پر فٹ ہیں ۔

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیکسٹ میچ کل سے لیڈز کرکٹ گراونڈ میں شروع ہوگا، میچ پاکستان وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہوگا ۔

    بابر اعظم کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب میں جاری تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز بیٹنگ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے ۔

    ٹیم ڈاکٹر کے معائنے اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر بابر اعظم کو پریکٹس میچ کے باقی ماندہ وقت میں آرام کا مشورہ دیا گیا تھا۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بابر اعظم 17 اگست کو ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شرکت کرنے والے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، جشن 12 سے 14 مارچ تک ہوگا
    Next Article این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.