Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»انڈر 19 ورلڈ کا پہلا سیمی فائنل، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    کھیل فروری 3, 2026

    انڈر 19 ورلڈ کا پہلا سیمی فائنل، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    England beat Australia to reach U-19 World Cup final
    انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 277 رنز بنائے، جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 250 رنز پر ہمت ہار گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 27 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا،انگلینڈ کے تھامس ریو کو شاندار 110 رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے تھے جس میں تھامس ریو نے شاندار 110 اور کالیب فورکنر نے 40 رنز بنائے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے ہیڈن چلر اور نیڈ کورے نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 48 اوورز میں 250 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور فائنل میچ سے باہر ہوگئی ۔

    آسٹریلیا کے کپتان اولیور پیک نے آخری لمحات تک انگلش بولرز کا مقابلہ کیا اور 100 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نتیش سیموئل 47 اور آرین شرما 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    انگلینڈ کی جانب سے سبسٹین مورگن، جیمز منٹو، مینی لمسڈن اور رالف البرٹ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، انگلینڈ کے تھامس ریو کو شاندار 110 رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پیشرفت، گواہوں کے بیانات ریکارڈ
    Next Article پاکستان کی سعودی آئل فیسلٹی کی مدت میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے باضابطہ درخواست
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    ایشین گیمز، پاکستان سکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 30, 2026

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.